اولاد کے خواہشمند شوہر نے بیوی کودیسی دوا کھلا دی، خاتون چل بسی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اولاد کے خواہشمند شوہر نے بیوی کودیسی دوا کھلا دی جس سے خاتون زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ چک جھمرہ پولیس سٹیشن کی حدود میں پیش آیا جہاں نوشیر نامی شوہر اپنی بیوی ثنا نور کیلئے ایک نسخہ… Continue 23reading اولاد کے خواہشمند شوہر نے بیوی کودیسی دوا کھلا دی، خاتون چل بسی