محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی نوید سنا دی
لاہور(ا ین این آئی) ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اچھی بارشوں کی امید ہے، جنوری کے آخری ہفتے میں اور فروری میں بھی بارشیں ہوں گی، الیکشن میں بھی بارشوں اور برفباری کا امکان ہے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی نوید سنا دی