الائیڈ ہسپتال ٹو کے واش روم سے نرس کی لاش برآمد
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ٹو میں ڈیوٹی پر تعینات نرس کی واش روم سے لاش برآمد ہوگئی۔ذرائع کے مطابق 32 سالہ فریحہ اسلم الائیڈ ہسپتال ٹو کی میڈیکل وارڈ میں ڈیوٹی پر تعینات تھی، واش روم سے لاش برآمد ہونے پر ہسپتال میں حوف وہراس پھیل گیا۔پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش… Continue 23reading الائیڈ ہسپتال ٹو کے واش روم سے نرس کی لاش برآمد