ہنگامہ آرائی پر پی ٹی آئی کے 5ہزار کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج،15گرفتار
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پی ٹی آئی کے 5ہزار کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی اور دیگر 11دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے… Continue 23reading ہنگامہ آرائی پر پی ٹی آئی کے 5ہزار کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج،15گرفتار