فیصلے پر کارکن مشتعل نہ ہوں، قانون ہاتھ میں نہ لیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئین اور قانونی طریقہ کار سے ہٹ کر کیسز کو چلایا جا رہا… Continue 23reading فیصلے پر کارکن مشتعل نہ ہوں، قانون ہاتھ میں نہ لیں، بیرسٹر گوہر