الیکشن ڈے پر بارش کا امکان نہیں’محکمہ موسمیات
لاہور ( این این آئی) لاہور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ سورج کی چمکتی کرنیں زمین پر پڑنے لگیں،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات الیکشن ڈے پر بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی کرنوں سے شہر میں سردی کی شدت میں کمی،شہر کا موجودہ درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،شہر… Continue 23reading الیکشن ڈے پر بارش کا امکان نہیں’محکمہ موسمیات