الیکشن کمیشن کا میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق پر پابندی سے متعلق مراسلہ جاری
اسلام آباد( این این آئی)الیکشن کمیشن نے میڈیا کے لئے جاری ضابطہ اخلاق پر پابندی سے متعلق چیئرمین پیمرا کو مراسلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری مراسلہ میں کہا گیا پیمرا ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کو یقینی بنائے، میڈیا کو آگاہ کرے کہ پاکستان کے نظریہ، خود مختاری اور سلامتی کے خلاف کوئی مواد نشر… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق پر پابندی سے متعلق مراسلہ جاری