محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی
پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، 17 فروری سے 20 فروری کے دوران چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر، کرک، خیبر ،پشاورمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز موسلادھار بارش کی توقع… Continue 23reading محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی