پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2024

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( این این آئی)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے انہیں پنجاب میں امن و امان کی صورتحال اور محکمے کے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

datetime 15  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190ہوگیا ہے، مسلم لیگ (ن) میں 16آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153جنرل نشستیں ہوگئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2024

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری راشدمحمود سومرونے ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے لگتا ہے جے یو آئی والوں کے ہاتھ ووٹ کیلئے نہیں، انقلاب کیلئے بنے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فضل الرحمان واحد ہیں، جنہوں نے ستائیس… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

datetime 15  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت کی تشکیل کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی۔

ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی

datetime 15  فروری‬‮  2024

ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے 21 فروری کے دوران ملک کیبالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میںمیں بتایا گیا کہ 17 فروری کی رات… Continue 23reading ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

datetime 15  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن میں سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

datetime 15  فروری‬‮  2024

لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

کراچی(این این آئ) معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا بْرائی ہے؟حال ہی میں شائستہ لودھی نے حافظ احمد کے… Continue 23reading لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

datetime 15  فروری‬‮  2024

الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

مکوآنہ (این این آئی)الیکشن کے بعد ایک ساتھ گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد عوام کی امیدوں کے برعکس مہنگائی کا نیا طوفان دستک دینے لگا ہے، جبکہ معاشی مشکلات میں بھی مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا… Continue 23reading الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری

datetime 15  فروری‬‮  2024

نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے رہنما تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری کردئیے۔الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے 28 فروری کو پیش کیا جائے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ… Continue 23reading نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتار جاری

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 12,250