پنجاب کابینہ نے طلبہ کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دیدی
لاہور ( این این آئی) پنجاب کابینہ نے طلبا و طالبات کو آسان شرائط پر بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 40واں اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس، چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ، سینئر… Continue 23reading پنجاب کابینہ نے طلبہ کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دیدی