یہ راہ فرارکا آسان طریقہ ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ ہے تو پوری جیل بند کردیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی تھریٹ کی بنا پر ملاقاتیوں پر پابندی عائد کرنے پر اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ یہ راہ فرار کا آسان طریقہ ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ ہے تو پوری جیل بند کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم… Continue 23reading یہ راہ فرارکا آسان طریقہ ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ ہے تو پوری جیل بند کردیں، اسلام آباد ہائی کورٹ