کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں بدلا’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور ( این یان آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے آپ پر فخر ہے میں نے کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا۔لاہور میں نئے ججز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں بدلا’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ