سانحہ 9 مئی کے بعد سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر منظر عام پر آگئے
پشاور(این این آئی)سانحہ 9 مئی کے بعد سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر منظر عام پر آگئے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے حماد اظہرکی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی جس کے لیے حماد اظہر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے 51 مقدمات میں حماد اظہرکی راہداری ضمانت منظور کرلی۔… Continue 23reading سانحہ 9 مئی کے بعد سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر منظر عام پر آگئے