منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

ساہیوال( این این آئی)وارڈ نمبر21گئوشالہ سے تاجر کے بیٹے عثمان یوسف کو ہائی روف گاڑی میں سوار چھ نقاب پوش اغوا کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہائوسنگ کالونی میں رہائش پذیر تاجرمحمد یوسف کا بیٹا عثمان یوسف وارڈ نمبر21گئو شالہ میں سسرال کے پاس گیا ہوا تھا کہ موبائل فون پر پارسل دینے کے… Continue 23reading ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

9مئی کیس کے 51ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا

datetime 30  مارچ‬‮  2024

9مئی کیس کے 51ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلائوگھیرا ئواور حساس تنصیبات پر حملے کے 51 ملزمان کو 5، 5سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں کیس کی سماعت کی، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری… Continue 23reading 9مئی کیس کے 51ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا

کوئٹہ کے علی آغا ،اہلیہ اور چار بچے یونان جاتے ترکیہ کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق

datetime 30  مارچ‬‮  2024

کوئٹہ کے علی آغا ،اہلیہ اور چار بچے یونان جاتے ترکیہ کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے علی آغا انکی اہلیہ اور چار بچے یونان جاتے ہوئے ترکیہ کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہو گئے،علی آغا کے بہنوئی نے تصدیق کی ہے کہ مر حومین کو ترکی کے شہر استنبول میں سپردِخاک کر دیا گیا ۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار… Continue 23reading کوئٹہ کے علی آغا ،اہلیہ اور چار بچے یونان جاتے ترکیہ کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق

قتل کی لرزہ خیز واردات ،ماں ،2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد

datetime 30  مارچ‬‮  2024

قتل کی لرزہ خیز واردات ،ماں ،2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد

احمدیار(این این آئی ) تھانہ رنگشاہ کی حدود میںقتل کی لرزہ خیز واردات میں ماں اور 2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد کرلی گئیں۔آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں شفیع داخلی آباد ی بستی بگی بھیری میں محمدیوسف آرائیں کے گھر میں بیوہ سرداراں بی بی… Continue 23reading قتل کی لرزہ خیز واردات ،ماں ،2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد

اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2024

اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

کراچی (این این آئی)ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں ہونے کے باعث زرداری خاندان شریف خاندان پر بازی لے گیا۔صدر مملکت آصف زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادی آصفہ بھٹو کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے آصف زرداری خود… Continue 23reading اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

لاہور(این این آئی)ٹورنٹو ائیرپورٹ پرکسٹمز کے زیرحراست پی آئی اے ایئر ہوسٹس کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔حنا ثانی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کیا گیا ہے تاہم پاکستان پہنچنے والی فضائی میزبان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کی جائیں گی۔ پی آئی اے کی پرواز نمبر 789 پر تعینات فضائی… Continue 23reading ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

datetime 30  مارچ‬‮  2024

پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے سلانوالی میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے لڑکی کو مبینہ طورپرتشددکا نشانہ بھی بنایا تھا جس کے… Continue 23reading پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی

datetime 30  مارچ‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔کابینہ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیر غور آیا۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر)تصدق… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

datetime 30  مارچ‬‮  2024

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کی۔این… Continue 23reading حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 12,291