سرگودھا،محنت کش کو زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا،ورثاکاملزمان کی گرفتاری کامطالبہ
سرگودھا(این این آئی)محنت کش کو زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا،جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا اور پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے ،مقتول کے ورثا نے ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا کا مطالبہ کر دیا۔سرگودھا ریجن میں کلورکوٹ کے علاقہ شاہ عالم… Continue 23reading سرگودھا،محنت کش کو زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا،ورثاکاملزمان کی گرفتاری کامطالبہ