دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ، ڈپٹی کمشنر معطل
سوات (این این آئی)دریائے سوات میں پانی کے ریلے میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کو معطل کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری اجلاس میں ڈی سی کو سانحہ سوات پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔حکومت کو موصول ابتدائی رپورٹ کے مطابق دریائے سوات کے… Continue 23reading دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ، ڈپٹی کمشنر معطل