فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا
لکھن(این این آئی)بھارت کے شہر لکھن میں ایک شخص کسی لڑکے سے فون پر بات کرنے کی بنیاد پر طیش میں آکر اپنی بیٹی کو قتل کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لکھن کے علاقے گڑمبا میں ایک شخص اس بات پر مشتعل ہوگیا کہ اس کی بیٹی، جو دسویں جماعت کی طالبہ تھی، ایک لڑکے… Continue 23reading فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا