پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نوازکا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

datetime 25  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ صدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ نوازشریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا بھی ساتھ جانے کا امکان ہے۔واضح رہے چند روز قبل نوازشریف کو لندن جانے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…