پی آئی اے کی سعودی عرب سے آنے والی پرواز درجنوں مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی
لاہور ( این این آئی) قومی ائیر لائن کی سعودی عرب سے آنے والی پرواز 50 مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی۔ذرائع کے مطابق مسافروں کو پیر کے روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم پرواز پی کے 860کے درجنوں مسافروں کو بغیر کسی وجہ سے آف لوڈ کردیا گیا ۔جس پر… Continue 23reading پی آئی اے کی سعودی عرب سے آنے والی پرواز درجنوں مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی