جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2024

دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری

لاہور( این این آئی)رواں سال سیاحت کے لیے 30ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اس مرتبہ 2عرب ممالک متحدہ عرب امارات اور مصر شامل ہیں۔امریکی میگزین سی ای او ورلڈ کی ٹاپ 30ممالک کی فہرست میں 2عرب ممالک شامل ہیں جو منفرد تنوع اور بھر پور تجربات کے باعث نمایاں مقام… Continue 23reading دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری

بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر

datetime 17  اپریل‬‮  2024

بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بہاولنگر واقعہ ملک میں جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، جنگل میں ایک بادشاہ جو چاہتا ہے، جیسے چاہتا ہے، وہ اپنے قانون کے مطابق ظلم بھی کرتا ہے اور معافیاں بھی منگواتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

datetime 17  اپریل‬‮  2024

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے بشام میں چینی شہریوں پر بزدلانہ دہشتگردانہ حملے اور بلوچستان میں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل ،غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت ،مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ… Continue 23reading مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

datetime 17  اپریل‬‮  2024

انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

سیہون (این این آئی)سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور منی ٹرک میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز آنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2024

ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز آنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

لاہور( این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز کی پیشگوئی کے تناظر میں ایڈوائزری جاری کردی۔نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پہلے اسپیل میں 17اپریل سے 22اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس دوران آندھی چلنے کے علاوہ کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوسکتی… Continue 23reading ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز آنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا

datetime 17  اپریل‬‮  2024

فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا

لکھن(این این آئی)بھارت کے شہر لکھن میں ایک شخص کسی لڑکے سے فون پر بات کرنے کی بنیاد پر طیش میں آکر اپنی بیٹی کو قتل کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لکھن کے علاقے گڑمبا میں ایک شخص اس بات پر مشتعل ہوگیا کہ اس کی بیٹی، جو دسویں جماعت کی طالبہ تھی، ایک لڑکے… Continue 23reading فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا

توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2024

توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق… Continue 23reading توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

datetime 17  اپریل‬‮  2024

عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

قاہرہ(این این آئی)عیدالاضحی پاکستان سمیت دنیا بھر کس دن ہونے جا رہی ہے، اس حوالے سے اب فلکیاتی ادارے کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے، جس میں یکم ذی الحجہ کے دن سے متعلق دعوی کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے فلکیاتی ادارے جیو فزیکل ریسرچ کی جانب سے دعوی… Continue 23reading عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کریگی

datetime 17  اپریل‬‮  2024

پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کریگی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک ائیرایمبولینس پر سالانہ9 کروڑ روپے ادا ہوں گے جبکہ دوائیرایمبولینسز کا سالانہ کرایہ 18 کروڑ روپے سے زائد ہوگا۔ ایک ائیر ایمبولینسز کی خریداری پر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے 50 کروڑ روپے… Continue 23reading پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کریگی

1 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 12,278