سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ،اسلام آباد میں خصوصی تقریب ہو گی
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)گزشتہ سال بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والے دلخراش واقعات کو آج ( جمعرات) 9مئی کو ایک سال مکمل ہو گیا ۔بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے رد عمل میں مشتعل کارکنان نے جناح ہائوس ،کور کمانڈر ہائوس لاہور سمیت ملک بھر میں متعدد سرکاری… Continue 23reading سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ،اسلام آباد میں خصوصی تقریب ہو گی