محکمہ موسمیات کی بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیش گوئی