کراچی، گورنر ہائوس کے باہر لگا گھنٹہ غائب،گورنر ہائوس کے ذرائع کا دعویٰ
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں عوامی شکایات سننے کے لیے گورنر ہائوس کے باہر لگا گھنٹہ غائب ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہائوس کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ گورنر ہائوس گیٹ نمبر1پر نصب گھنٹہ گزشتہ رات چوری ہوگیا۔دوسری جانب پریس سیکرٹری گورنر ہائوس نے بتایاکہ امید کا گھنٹہ چوری نہیں ہوا بلکہ مرمت… Continue 23reading کراچی، گورنر ہائوس کے باہر لگا گھنٹہ غائب،گورنر ہائوس کے ذرائع کا دعویٰ