آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے شہر میں 8 اور 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے ،اتوار کو موسم گرم و مرطوب ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں پیر اور… Continue 23reading آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان