بااثر وڈیرے نے مبینہ طور پر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی
مہیڑ (این این آئی)سندھ کی تحصیل میہڑ کے گاؤں سندھی بٹڑا میں مبینہ طور پر بااثر وڈیرے نے اپنے باڑے میں جانے پر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔گدھے کے مالک کے مطابق گزشتہ رات گدھا وڈیرے کے باڑے میں چلا گیا تھا، بااثر زمیندار اور اس کے بیٹے نے غصے میں آکر گدھے کی ٹانگ… Continue 23reading بااثر وڈیرے نے مبینہ طور پر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی