پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور( این این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی ۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہو گی، سمر کیمپ 20جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ صبح 7سے 10اور شام 4سے7بجے تک لگانے… Continue 23reading پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری