جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیان

datetime 25  جون‬‮  2024

آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے بتایا ہے کہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداریضرورت پران ایجنسیز سے ڈیٹا لے سکتے ہیں۔اسلام… Continue 23reading آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیان

پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین، 4 بچے قتل، 2 افراد زخمی

datetime 25  جون‬‮  2024

پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین، 4 بچے قتل، 2 افراد زخمی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 4 خواتین اور 4 بچوں کو قتل کردیا۔پشاور پولیس نے نواحی علاقے بڈھ بیر کے علاقے باباباغ میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین نیگھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے… Continue 23reading پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین، 4 بچے قتل، 2 افراد زخمی

قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے، شیخ رشید

datetime 25  جون‬‮  2024

قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے 30 اگست کی تاریخ رکھی ہے اس سے پہلے… Continue 23reading قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے، شیخ رشید

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

datetime 25  جون‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں (آج)بدھ سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دبائو اس وقت بھارتی گجرات کے جنوب میں ہے، (آج) بدھ کو 26 جون کو بحیرہ عرب اور خلیجِ بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے مشرقی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

مسلم لیگ (ن )سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ (ن )چھوڑ دی

datetime 25  جون‬‮  2024

مسلم لیگ (ن )سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ (ن )چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ (ن )چھوڑ دی۔عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفے پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھیجوا دیئے ۔عباس آفریدی نے کہاکہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رھا اور کیسی پارٹی میں شمولیت… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ (ن )چھوڑ دی

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 25  جون‬‮  2024

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان

لاہور ( این این آئی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔وزیر تعلیم رانا سکندر نے کہا کہ ٹیچرز کی آسانی کے لیے ہفتہ کے دن کو ہفتہ وار چھٹی قرار دے رہے ہیں۔رانا سکندر نے کہا کہ اساتذہ تعلیم کی خدمت کر رہے… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان

وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری

datetime 25  جون‬‮  2024

وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کی وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظاروں کا خوب لطف اٹھانے لگے ۔ کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق عیدالاضحی کی شام سے گذشتہ اتوار تک 53 ہزار 220 گاڑیوں اور16 ہزار… Continue 23reading وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری

بجلی کے لاکھوں کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ

datetime 25  جون‬‮  2024

بجلی کے لاکھوں کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ

کرک (این این آئی) کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپے کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔کرک میں بجلی صارفین کو صرف ماہانہ بلز ادا کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)مجیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پیسکو حکام اور صوبائی وزیر محمد سجاد نے شرکت کی۔ڈی سی نے کہا… Continue 23reading بجلی کے لاکھوں کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ

سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 24  جون‬‮  2024

سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) سندھ میں ہر ماہ ڈھائی سو سے زائد ایڈز کے نئے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا، اس سال ایچ آئی وی کے 1300سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، ہر ماہ ڈھائی سو سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔اس… Continue 23reading سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا

1 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 12,243