حکومت کی نئی پالیسی، پولیس کے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچے نوکریوں سے فارغ
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے بنائی گئی نئی پالیسی کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا ۔حکومت کے احکامات کے بعد عملدرآمد کیلئے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے مراسلہ جاری کردیا، جس کے مطابق 24جولائی سے پنجاب بھر میں فیملی کلیم پر بھرتی… Continue 23reading حکومت کی نئی پالیسی، پولیس کے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچے نوکریوں سے فارغ