اسلام آباد،تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف، 2 اہلکار برطرف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے تھانوں میں بند موٹرسائیکلز فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق واقعہ پر ایس ایس پی ارسلان شاہزیب نے 2 اہلکاروں کو نوکری سے بر طرف کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے 60 کے قریب موٹر سائیکل فروخت کیے۔پولیس… Continue 23reading اسلام آباد،تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت کا انکشاف، 2 اہلکار برطرف