سردار اختر جان مینگل سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات ، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست
اسلام آباد (این این آئی)سردار اختر جان مینگل سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی نے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان،سابق اسپیکر اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، اخونزادہ حسین یوسفزئی، عامر ڈوگر اور رؤف… Continue 23reading سردار اختر جان مینگل سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات ، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست