جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا
کراچی(این این آئی)قصبہ کالونی مسلم آباد میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے سسر کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی مسلم آباد نمبر 2 گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ۔ ایس… Continue 23reading جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا