پاکستان ریلوے کاتمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان
لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لئے کی گئی ہے۔اے سی کلاس ٹکٹ میں 100سے 150روپے اوراکانومی کلاس کے کرایوں میں 50روپے تک کمی… Continue 23reading پاکستان ریلوے کاتمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان