پارلیمنٹ کے اندر ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے: شیخ رشید
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے۔اسلام آباد کی نیو کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 20 ستمبر تک انتظار کریں، دیکھیں آسمان کیسے کیسے رنگ بدلے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف… Continue 23reading پارلیمنٹ کے اندر ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے: شیخ رشید