پنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی ،احتجاج پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف طلبہ کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی یقین دہانیوں اور تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے باوجود طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور لاہور کے چیئرنگ کراس، مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا۔ پولیس کی… Continue 23reading پنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی ،احتجاج پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا