وادی نیلم،سیلفی بناتے نوجوان دریا میں گر گیا
نیلم (این این آئی)وادی نیلم میں سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریا میں گر گیا۔پولیس کے مطابق سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے مذکورہ نوجوان پائوں پھسلنے سے دریا میں گرا ہے۔ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں جن کی جانب سے نوجوان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading وادی نیلم،سیلفی بناتے نوجوان دریا میں گر گیا