ذاکر نائیک نے پی آئی اے اسٹیشن منیجر سے متعلق بیان پر وضاحت کر دی
کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے قومی ایئر لائن(پی آئی اے)کے اسٹیشن منیجر سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت کر دی۔ذاکر نائیک نے ایک تقریب میں کہا کہ مجھے گورنر صاحب (گورنر سندھ کامران ٹیسوری)نے کہا کہ پی آئی اے کا واقعہ بھول جائیں، میں نے سوچا کہ کیا… Continue 23reading ذاکر نائیک نے پی آئی اے اسٹیشن منیجر سے متعلق بیان پر وضاحت کر دی