اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے کیوں ہٹایا؟وجہ سامنے آگئی
کراچی (این این آئی) ہاظم بنگوار کو اسسٹنٹ کمشنر (جنرل)کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کا عدلیہ کے حکم پر عمل درآمد کروانا سرکار کو پسند نہیں آیا۔اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کے ٹرانسفر پر کمشنر کراچی بھی حیران ہوگئے، چیف سکریٹری سندھ نے ٹرانسفر سے… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے کیوں ہٹایا؟وجہ سامنے آگئی