اسلام آباد میں ڈاکو راج برقرار، خاتون نے کار چھیننے والے کو دبوچ لیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں خاتون شہری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناکرکار چوری کیلئے آنیوالے چور کو دبوچ لیا۔شہر اقتدار میں ڈاکو راج برقرار ہے جبکہ پولیس جلسے اور احتجاج روکنے میں مصروف ہے جس کے باعث شہری اپنی مدد آپ کے تحت ڈاکو پکڑنے لگے ۔ اسلام آباد کے سیکٹر بی… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈاکو راج برقرار، خاتون نے کار چھیننے والے کو دبوچ لیا