محکمہ پاسپورٹ نے رولز میں ترمیم کر دی ،شہریوں کو بڑی سہولت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرتے ہوئے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی جس کے بعد اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔محکمے کی جانب سے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ علاقائی دفاتر کو بھیج دیا گیا ہے جس کے مطابق نئی… Continue 23reading محکمہ پاسپورٹ نے رولز میں ترمیم کر دی ،شہریوں کو بڑی سہولت مل گئی