گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل اور بچوں سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا
لاہور(این این آئی) نواں کوٹ میں گھریلو جھگڑے پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم شاہد کا اپنے ماموں کے ساتھ لین دین کا تنازع تھا اور اسی تکرار پر ملزم نے چھری سے اپنے ماموں سلیم اور ممانی عفت پر حملہ… Continue 23reading گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل اور بچوں سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا