عمرے کی آڑ میں بھیک مشن پر سعوی عرب جانے والے 9مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا
ملتان (این این آئی) ایف آئی اے نے ملتان ایئرپورٹ سے بھیک مشن پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنیوالی 7خواتین سمیت 9مسافروں کو طیار سے آف لوڈ کردیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملتان سے 9مسافروں نے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے… Continue 23reading عمرے کی آڑ میں بھیک مشن پر سعوی عرب جانے والے 9مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا