پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمرے پر جانے والے پاکستانیوں سے بھیک نہ مانگنے کا بیان حلفی لیا جائیگا، تجویز سامنے آ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمرے پر جانے والے پاکستانیوں سے بھیک نہ مانگنے کا بیان حلفی لیا جائیگا، تجویز سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)بھکاریوں کو حجاز مقدس جا کر ملک کا نام بدنام کرنے سے روکنے کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے سخت قوانین پر مشتمل عمرہ پالیسی کی تیاری جاری ہے۔سعودی عرب میں پاکستان سے بھکاریوں کی بڑی تعداد حج وعمرہ کے نام پر جا کر وہاں بھیک مانگتی اور ملک کا نام بدنام… Continue 23reading عمرے پر جانے والے پاکستانیوں سے بھیک نہ مانگنے کا بیان حلفی لیا جائیگا، تجویز سامنے آ گئی

پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)گھریلوجھگڑے, ناچاکیاں اورتنازعات ناپسندیدہ لفظ کہنے پرلے آتے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ پانچ سال میں طلاق کی شرح پینتیس فیصد بڑھی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ خلع اور طلاق کمزور خاندانی نظام کی عکاسی ہوتی ہیپاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔… Continue 23reading پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ڈویژن میں آج منگل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پنجاب میں موسم کی صورتِ حال میں بہتری آنے پر راولپنڈی، جہلم، اٹک اور چکوال میں منگل سے معمول کے مطابق اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے… Continue 23reading تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے’ مریم نواز شریف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے’ مریم نواز شریف

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، انکے خلاف ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے۔بچوں پر تشدد، استحصال اور بدسلوکی کے تدارک اور بحالی کے عالمی دن پر وزیراعلی مریم نواز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں کچھ… Continue 23reading بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے’ مریم نواز شریف

شوہر کا بچوں سے ملنے آنیوالی ناراض بیوی اور ساس پر مبینہ تشدد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

شوہر کا بچوں سے ملنے آنیوالی ناراض بیوی اور ساس پر مبینہ تشدد

سکھر(این این آئی)سکھرکے علاقے شالیمار میں شوہر نے بچوں سے ملنے کیلئے آئی ناراض بیوی اور ساس پر مبینہ تشدد کیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے تشدد سے اس کی بیوی اور ساس زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے تفتیش… Continue 23reading شوہر کا بچوں سے ملنے آنیوالی ناراض بیوی اور ساس پر مبینہ تشدد

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔چند روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو حرام قرار دیا… Continue 23reading وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ، ذرائع

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کے لیے پر عزم ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ، ذرائع

سیالکوٹ،بہو کی لاش کے ٹکڑے کروانے کیلئے ساس نے ملزم کو 10 ہزار روپے دیے، ملزمہ کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

سیالکوٹ،بہو کی لاش کے ٹکڑے کروانے کیلئے ساس نے ملزم کو 10 ہزار روپے دیے، ملزمہ کا انکشاف

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں سگی خالہ کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں ملزمہ کے چچا زاد بھائی نوید کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ساس ملزمہ صغراں نے دوران تفتیش بتایا کہ نوید نے لاش کے ٹکڑے کیے، ملزم نوید کو ملزمہ نے قتل سے پہلے آن لائن 10ہزار روپے منتقل کیے… Continue 23reading سیالکوٹ،بہو کی لاش کے ٹکڑے کروانے کیلئے ساس نے ملزم کو 10 ہزار روپے دیے، ملزمہ کا انکشاف

مذاکرات ہی مسائل کا حل مگر ہم مذاکرات کیا کریں ہمیں تو مار پڑ رہی ہے،شیر افضل مروت

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

مذاکرات ہی مسائل کا حل مگر ہم مذاکرات کیا کریں ہمیں تو مار پڑ رہی ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کا حل مگر ہم مذاکرات کیا کریں ہمیں تو مار پڑ رہی ہے۔ایک بیان میں رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا کہ ہمارا احتجاج پرامن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز… Continue 23reading مذاکرات ہی مسائل کا حل مگر ہم مذاکرات کیا کریں ہمیں تو مار پڑ رہی ہے،شیر افضل مروت

1 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 12,290