2028ء سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا،مولانا فضل الرحمن
ویکفیلڈ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 2028ء سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا۔ویکفیلڈ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان کی بقاء اسلامی… Continue 23reading 2028ء سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا،مولانا فضل الرحمن