لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گیس کے کم پریشر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا
لاہور( این این آئی)گیس کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ کم پریشر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ۔لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، اندرون شہر، مسلم ٹائون، گارڈن ٹائون، گرین ٹائون اور صحافی کالونی سمیت دیگر علاقوں کے صارفین گیس کی لوڈ شیڈنگ کے بعد کم پریشر کی وجہ سے شدید مشکلات… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گیس کے کم پریشر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا