اسلحے کے زور پر گھر سے اغوا کی گئی 22 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
کوٹری (این این آئی)کوٹری میں 6 ملزمان نے 22 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی کو اسلحے کے زور پر گھر سے اغوا کر کے زیادتی کی گئی۔ پولیس کا… Continue 23reading اسلحے کے زور پر گھر سے اغوا کی گئی 22 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی