داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں‘ سکریرٹری خارجہ اعزاز چوہدری
سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ… Continue 23reading داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں‘ سکریرٹری خارجہ اعزاز چوہدری