جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

رحمان ملک نے ذوالفقار مرزا کوپیپلز پارٹی کا حصہ ماننے سے ہی انکار کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں ضرور منانے جاتے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے صرف پولیس اسٹیشن کا شیشہ ہی نہیں توڑا بلکہ قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں، تھانے پر دھاوا بول کر ڈی ایس پی کے موبائل توڑ ے جانے کا مطلب پولیس کے مواصلاتی نظام پر حملہ کرنا ہے۔ ذوالفقار مرزا اب پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں منانے ضرور جاتے۔رحمان ملک نے کہا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اس لیے اس پر کسی بھی قسم کا الزام لگانے سے گریز کرنا چاہیے، انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو پاک فوج کے خلاف بیان بیانات نہ دینے کی درخواست کی اور انہوں نے بھی اس تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس سے اتفاق کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…