پنجاب میں انتہائی مطلوب 109 دہشت گردوں کی فہرست جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تحریک طالبان ، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے109انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور ان کے سروں کی بھاری قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔ ریڈ بک میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والی لاہور کی دو خواتین… Continue 23reading پنجاب میں انتہائی مطلوب 109 دہشت گردوں کی فہرست جاری