کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ آڈیو ٹیپ پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ چلانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ٹیپ کا منظر عام پر آبا ایک سنگین معاملہ اس پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ چلانا چاہیے۔ایم کیو ایم کے رہنما کے جوا ب میں عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹیپ میں آواز میری ہے لیکن اس کو ایڈٹ کیا گیا ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ اگر اس ٹیپ کو بنیا د بنا کر مقدمہ چلانا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے اس ٹیپ کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
آڈیو ٹیپ پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے:حیدر عباس رضوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان



















































