اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی نے عمران، علوی آڈیو ٹیپ کو پیروڈی قرار دیدیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے باغی رہنماء جاوید ہاشمی نے عمران، علوی آڈیو ٹیپ کو پیروڈی قرار دیا ہے، کہتے ہیں اور بھی بہت چیزیں منظر عام پر آئیں گی، تحقیقات ہونی چاہئے۔

باغی رہنماء کو بھی بولنے کا موقع مل گيا، جاويد ہاشمی نے عمران خان اور عارف علوی کی آڈيو ٹيپ کو پيروڈی قرار دے ديا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پيچھے فوج اور آئی ایس آئی نہيں ليکن اُنہی ميں سے کچھ لوگ تھے۔

سینئر سیاستدان نے تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ آڈیو ٹیپ کے بعد اور بھی چیزیں منظر عام پر آئیں گی، تمام معاملات کی تحقيقات ہونی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…